Description
We are the manufacturer of precast and prestressed items we provide quality products with cheaper price
علی سعید پریکاسٹ اینڈ بلاک ورکس (کوالٹی ہمارا وعدہ)
معیار و کوالٹی کی پاسداری ذریعے اج ہم مارکیٹ میں لیڈ کر رہے۔ تیز و وقت پر ڈیلیوری اور بہترین معیار کی وجہ سے اج ہم کراچی کے معروف انجنیئر، بلڈرز ،،ٹھکیدار،اور عوام کی پہلی پسند ہے۔جنہونے بڑے پیمانے پر ہمارے "precast" کو بےشمار صنعتی، رہائیشی۔و کمرشل پروجکٹس میں استمال کیا اور کررہےہیں۔جس پر [HIB]ان سب کا شکر گزار ہے۔
پلاٹ نمبر 19 سیکٹر 50-B کورنگی نمبر 5 کراچی۔