All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Online and Home Quran Tuition 0
1 / 1

Online and Home Quran Tuition

Nazimabad 1, Karachi
2 weeks ago
Details
TypeTutoring
Description
السلام علیکم! "خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ" (تُم میں بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۰ (بخاری) افسوس! آج کے ماڈرن دور میں ہمیں انگلش بولنی بہت اچھی طرح آتی ہے لیکن قرآن ٹھیک سے پڑھنا نہیں آتا، آج ہم دنیاوی تعلیم سیکھنے کے لیئے ہزاروں اور شاید لاکھوں روپے بھی خرچ کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں لیکن اسلامی تعلیم سیکھنے میں شرم اور غیر ضروری سمجھتے ہیں ، یاد رکھیں! آخرت میں قرآن کام آئیگا انگلش بولنا نہیں اللّٰہ پاک ہمیں عقل اور سمجھ عطا فرمائے (آمین) قرآن مجید صحیح تلفظ اور تجوید و مخارج کے ساتھ پڑھنے کے لئے رابطہ کریں ، آن لائن اور ہوم ٹیوشن Available ہے۔ Address: ناظم آباد نمبر ۱ کراچی ۔ Contact: سبحان سعید ۔ (Whatsapp only)
Location
Pakistan
Ad id 1087190181
Report this ad